![]() |
House Design |
نقشہ ڈیزائن کروانے کے ریٹس اور طریقہ کار
اسلام علیکم معزز کسٹمر امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں
گے اللہ پاک آپ کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔
میں تھوڑا سا آپ کو اپنا تعارف کرواتا چلوں میرا
نام انجینئر فرقان ہے اور میں عرصہ 14 سال سے محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کے نام سے آرکیٹیکٹ
اور کنسٹرکشن کی سروسز میں عوام کی خدمات سر انجام دے رہا ہوں معزز کسٹمر ہمارے ریٹس انتہائی معقول اور کام الحمدللہ پروفیشنل ہے یہی وجہ ہے کہ لوگ پورے پاکستان سے اپنے گھروں کے لئے بہترین نقشہ
جات بنوانے کے لیے ہمارا انتخاب کرتے ہیں اس میں ہماری کوئی مہارت یا کمال نہیں صرف
اللہ پاک کی رحمت شامل حال ہے۔
ریٹس
4 مرلہ تک یا اس سے کم صرف نقشہ بنوانے کی
صورت میں ڈبل سٹوری پلان -/3000 روپے جبکہ مکمل کنسٹرکشن فائل بنوانے کی صورت میں
فیس-/15000 روپے صرف ہوگی۔
5مرلہ
سے 8 مرلہ تک یا اس سے کم صرف نقشہ بنوانے کی صورت میں ڈبل سٹوری پلان -/4000 روپے
جبکہ مکمل کنسٹرکشن فائل بنوانے کی صورت میں فیس-/18000 روپے صرف فیس ہوگی۔
9مرلہ سے 15مرلہ تک یا اس سے کم صرف نقشہ
بنوانے کی صورت میں ڈبل سٹوری پلان -/5000 روپے جبکہ مکمل کنسٹرکشن فائل بنوانے کی
صورت میں فیس-/22000 روپے صرف فیس ہوگی۔
16مرلہ سے 20 مرلہ تک یا اس سے کم صرف نقشہ
بنوانے کی صورت میں ڈبل سٹوری پلان -/6000 روپے جبکہ مکمل کنسٹرکشن فائل بنوانے کی
صورت میں فیس-/25000 روپے صرف فیس ہوگی۔
نوٹ
مکمل فائل کی صورت میں نقشہ کے چارجز ختم ہو جائیں
گے۔
نقشہ پسند نہ آنے کی صورت آپ جتنی بار چاہیں تبدیلی
کروا سکتے ہیں اس کے کوئی علیحدہ چارجز نہیں ہوں گے۔
کارنر یا کمرشل پلاٹ کی صورت میں ٪25اضافی چارجز
لاگوں ہوں گے۔
کمرشل بمعہ کارنر پلاٹ ہونے کی صورت میں٪ 35اضافی
چارجز ہونگے۔
ورکنگ (کنسٹرکشن ) فائل
ڈیزائن کروانے سے تعمیر میں فائدہ کیا ہوگا آخر میں موجود ویڈیو ضرور
دیکھیں۔
اگر آپ نقشہ ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو ہمیں واٹس
ایپ پر بتائیں ہم آپ کو اپنے ڈیزائن کیے ہوئے چند سیمپل بھیج دیں گے تا کہ آپ ہمارا
کام چیک کرسکیں کہ ہمارا کام الحمدللہ کس لیول کا ہوتا ہے۔
پیمنٹ شیڈول
صرف نقشہ بنوانے کی صورت میں أدھی فیس ایڈوانس اور
أدھی فیس بعد میں ہوگی مکمل فائل بنوانے کی صورت میں فیس کی ٹوٹل 3 اقساط ہوں گی پہلی
قسط ایڈوانس دوسری قسط آدھا کام ہونے پر اور تیسری قسط کام مکمل ہونے پر ہوگی۔
طریقہ کار
اگر آپ ہمارے ریٹس اور کام سے مطمئن ہیں تو اپنے
پلاٹ کا نقشہ ڈیزائن کروانے کے لیے درج ذیل
ہدایت پر عمل کریں۔
•آپ اپنا نام اور شہر کا نام بتائیں
•آپ ایک سادہ کاغد پہ پلاٹ کی شکل بنا کہ پیمائش
لکھیں،اپنی ضروریات لکھیں، پلاٹ کے سامنے گلی کتنی ہے اور پلاٹ کا قبلہ (خانہ کعبہ)
کی سمت کس طرف ہے یہ بتائیں اور اس کاغذ کی فوٹو ہمیں سینڈ کر دیں۔
فوٹو سینڈ کرنے کے بعد آپ اپنا آرڈر ہمیں بک کروائیں
گے اور آپ کا کام سٹارٹ کر دیا جائے گا۔
یاد رکھیں ایک بہترین نقشہ وہ ہی ہوتا ہے جس میں
نقشہ ڈیزائن کرنے والے نے گھر کی خوبصورتی اور مضبوطی میں اضافے کے ساتھ ساتھ تعمیر
ی اخراجات کو بھی کم کرنے کا خیال رکھا ہو اس لیے کبھی بھی کسی نان پروفیشنل سے اپنے
گھر کا نقشہ ڈیزائن کروا کر مزید پریشانی میں خود کو مبتلا نہ کریں۔
اللہ پاک آپ کی اور ہماری زندگی اور حلال روزی میں برکت عطا فرمائے۔آمین
اپنا آرڈر بک کروانے یاں مزید معلومات لینے کے لیے
واٹس ایپ پر میسج یا موبائل پر کال کریں۔ شکریہ
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
(آرکیٹیکٹ اینڈ کنسٹرکشن سروسز)
موبائل اینڈ واٹس ایپ نمبر 03058139778
https://wa.me/+923058139778 واٹس ایپ لنک
Construction Doctor یوٹیوب چینل
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do not enter any spam link in the comment box.