نام کتاب – گھر کی تعمیر
مصنف- انجینئرفرقان
کاپی رائٹس – محب وطن کنسٹرکشن کمپنی
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کی اس کتاب میں گھر کی تعمیر سے
متعلق رہنمائی موجود ہے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے لے کر تعمیر مکمل کرنے تک
کنسٹرکشن کی معلومات کو آسان اردو الفاظ میں بیان کیا گیا گیا ہےاس کتاب میں تمام
معلوم حقائق اور تجربے کی بنیاد پردی گئی ہے اس لیے گھر کی تعمیر شروع کرنے سے
پہلے اس کتاب کا مطالعہ ضرور کریں آپ کے لیے کارآمد ثابت ہوگی۔(إن شاء الله )
فائدہ
اس کتاب کے ذریعے آپ تعمیری کاموں کی آسان ترتیب بنا سکیں
گے ،میٹریل کی کوالٹی چیک کر سکیں گے اور مرحلہ وار تعمیر کی خود نگرانی کرنے کے
ساتھ تعمیر میں بچت اور پائیداری بھی حاصل کر سکیں گے۔
قیمت کتاب
اس کتاب پر کام جاری ہے اس کتاب کو 15/04/2024 تاریخ تک
شائع کر دیا جائے گا۔ (إن شاء الله )جس کی
قیمت پچیس سو (2500) روپے صرف ہوگی لیکن اگر آپ 15/03/2024 تاریخ سے پہلےایڈوانس
رقم کے ساتھ اپنا آرڈربک کرواتے ہیں تو یہ کتاب آپکوپندرہ سو (1500) روپے میں دی
جائے گی۔
کتاب میں اپنے کاروبار کا اشتہار لگوائیں
محب وطن کنسٹرکشن کمپنی اس سے پہلے کنسٹرکشن سے متعلق ایک
کتاب شائع کر چکی ہے جس کو پورے پاکستان سے لوگو ں نے خریدا اور پسند کیا اور اب
ہماری اس کتاب کو بھی لوگ پورے پاکستان سے خریدکر اپنی محبت کا اظہار کریں گے۔ (إن شاء الله )
اگر آپ ہماری اس کتاب کے اندر اپنے کاروبار کا اشتہار لگوا کر پورے پاکستان میں اپنے کاروبار کوپہنچانا چاہتے ہیں تو 15/03/2024تاریخ سے پہلے ایڈوانس رقم کے ساتھ کتاب کی قیمت یعنی پچیس سو (2500) روپے میں آپ اپنا آرڈر بک کروا کر اپنا اشتہار لگوا سکتے ہیں اور کتاب شائع ہونےپر کتاب آپکوفری ارسال کی جائے گی۔
(إن شاء الله )
آرڈر بک کروانے یا مزید معلومات لینے کے لیے واٹس ایپ پر
رابطہ کریں۔
واٹس ایپ لنک
واٹس ایپ نمبر
03058139778
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do not enter any spam link in the comment box.