House Construction Agreement گھر کی تعمیر کا معاہدہ

 

Home Construction Agreement
House Construction Agreement 

ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان گھر کی تعمیر کا ایگریمنٹ (معاہدہ)

اس ایگریمنٹ کو جتنے بھی لوگ سیل کر رہے ہیں وہ سب محب وطن کنسٹرکشن کمپنی  سےلے کر آگےسیل کر رہے ہیں جو کہ غیر قانونی ہیں کیونکہ اس ایگریمنٹ کےکاپی رائٹس محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کے پاس ہیں اور ان ایگریمنٹس کو آگے سیل کرنےکی اجازت نہیں ہیں۔

ایگریمنٹ کی تفصیل کے لیے درج ذیل تحریر مکمل ضرور پڑھیں

اکثر اوقات یہ دیکھنے میں آتا ہے مالکان اور ٹھیکیدار بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے ہی گھر کی تعمیر شروع کر دیتے ہیں جس کا بعد میں یہ نقصان ہوتا ہے کہ بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں جو کہ بعد میں ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں ٹھیکیدار اکثر کام شروع کرنےکے بعد کہتے ہیں کہ فلاں کام ہمارے کام میں شامل نہیں فلاں کام کے الگ پیسے دیں اور اسی طرح اکثر اوقات مالکان بھی بضد ہوتے ہیں کہ یہ کام بھی ٹھیکیدار نے کرنا ہے وہ کام بھی ٹھیکیدارنے کرنا ہے ایسی باتوں کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے ہیں اورکسی ایک کام پر بھی مسئلہ بن جائے تو مالکان یا ٹھیکیدار میں سے کسی ایک کا کم سے کم ہزاروں روپوں کا نقصان ہو جاتا ہے اور بعض اوقات تو آپسی تعلق اتنا خراب ہو جاتا ہے کہ نوبت لڑائی جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے ۔

اور اکثر اوقات یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے کے ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہوتا ہے لیکن وہ نا مکمل ہوتا ہے جس میں ٹھیکیدار کی جانب سے مکمل وضاحتیں بیان نہیں کی جاتیں اور نتیجہ پھر پریشانی کا سامنا ہی ہوتا ہے  اس لیے بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے یا نا مکمل ایگریمنٹ تحریر کر کے گھر کی تعمیر شروع کرنا خود کو مشکل میں ڈالنے کے مترادف ہونے کے ساتھ نان پروفیشنل اور نا مناسب طریقہ ہے اس لیے کبھی بھی مکمل ایگریمنٹ تحریر کیے بغیر گھر کی تعمیر شروع نا کریں۔

محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کی تجربہ کار اور پروفیشنل ٹیم نے مالکان اور ٹھیکیدار کے درمیان آسانی فراہم کرنے کے لیےالحمدللہ ایک مکمل ایگریمنٹ تحریر کیا ہے جس میں گھر کی تعمیر شروع کرنے سے لے کر  مکمل کرنے تک کی تمام وضاحتیں موجود ہیں مالکان یا ٹھیکیدار کو ایک بھی بات پوچھنا باقی نہ رہے گی یہ ایگریمنٹ اس اندازسے ترتیب دیا گیا ہے کہ اس کو ہر گھر کے لیے بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے   صرف مالکان کا نام ٹھیکیدار کا نام پلاٹ کا ایریا اور ریٹ لکھنا درکار ہوگا جس کے لیے خالی جگہ موجود ہوگی۔

اس ایگریمنٹ میں ڈھانچہ ، گرے سٹرکچر اور فنشنگ تینوں سٹیپ موجود ہیں ٹھیکیدار اور مالکان کے درمیان طہ پانے والے کاموں پر ٹک یعنی (گڈ) کا نشان لگا کر اور نہ طہ شدہ کاموں پر کراس یعنی(کانٹے) کانشان لگا کر اس ایگریمنٹ کو سائن کیا جا سکے گا۔

ایگریمنٹ میں درج ذیل وضاحتیں موجود ہیں

نمبر 1 ۔ ٹھیکیدار اور مالکان کے ذمہ کرنے والے کام

نمبر 2 ۔ کام خراب ہونے کی صورت میں اسکاحل

نمبر 3 ۔ میٹریل کی وضاحت اور کوالٹی

نمبر 4 ۔ تعمیر کا دورانیہ یعنی ٹائم پیریڈ

نمبر 5 ۔ پیمنٹ کا لین دین

نمبر 6 ۔ پیمائش کا طریقہ

نمبر 7 ۔ کام مکمل ہونے پر حساب کتا ب کا طریقہ کار

ایگریمنٹ کی قیمت

لیبر ریٹ ایگریمنٹ چھ سو (600) روپے صرف

میٹریل ریٹ ایگریمنٹ آٹھ سو (800) روپے صرف

دونوں ایگریمنٹ اکٹھے لینے کی صورت میں قیمت بارہ سو (1200) روپے صرف ہوگی۔

یہ ایگریمنٹس آپکو بس ایک دفعہ ہی خریدنے پڑیں گے جوکہ چھوٹے یا بڑے ہر پلاٹ کی تعمیر کے لیے استعمال ہو جائیں گے یہ آپکو واٹس ایپ پر سینڈ کر دئیے جائیں گے  تا کہ بوقت ضرورت آپ انکا پرنٹ لے کر استعمال کر سکیں اگر تعمیر کا میٹریل مالکان نے فراہم کرنا ہو اور ٹھیکیدار نے صرف تعمیرکرنی ہو تو لیبر ریٹ ایگریمنٹ کیا جاتا ہے اور اگر میٹریل بھی ٹھیکیدار نے ہی لگانا ہو تو میٹریل ریٹ ایگریمنٹ کیا جاتا ہے ۔

ایگریمنٹ لینے کے لیے محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

واٹس ایپ لنک

https://wa.me/+923058139778

واٹس ایپ نمبر

03058139778


0/Post a Comment/Comments

Please do not enter any spam link in the comment box.