نام کتاب :
ہائوس پلاننگ ( رہائشی نقشوں پر مبنی کتاب )
کتاب میں موجود تفصیل :
اس کتاب میں دو (2) مرلہ سے لے کر بیس (20) مرلہ یعنی ایک کنال تک
تقریباً ہر سائز کے پلاٹ کے نقشے موجود ہیں اس کتاب میں سو (100) سے زائد نقشے
موجود ہیں تمام نقشوں کی سنگل سٹوری کے ساتھ ڈبل سٹوری بھی موجود ہے اور تمام کے
تمام نقشے محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کے ڈیزائن کردہ ہیں کوئی ایک نقشہ بھی انٹرنیٹ
سے نہیں لیا گیا۔
کتاب کا فائدہ :
جب آپ اپنے گھر کے لیے نقشہ ڈیزائن کرواتے ہیں تو آپ بس ان چیزوں
کو دیکھ رہے ہوتے ہیں جو آرکیٹیکٹ آپکو ڈیزائن کر کے دکھا رہا ہوتا ہے اور
آرکیٹیکٹ آپکو چند نقشے دکھا کر انہی میں سے نقشہ پسند کرنے کا کہتا ہے اور جب آپ
نقشہ پسند کر لیتے ہیں تو آپ کو تعمیر کے بعد یہ احساس ہوتا ہے کہ اس نقشےمیں تو
بہت سی تبدیلیاں کر اس کو مزید بہتر کیا جا سکتا تھا لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی
ہوتی ہے ہماری اس کتاب سے آپکو یہ فائدہ ہوگا کہ آپ اس کتاب میں سے اپنے گھر کے
لیے نقشہ پسند کر سکیں گے اور اگر آپ کوئی نقشہ سلیکٹ نہیں بھی کرتے تو کم از کم
آپ کو اتنے نقشے دیکھنے کے بعد اتنے آئیڈیاز مل جائیں گے کہ آپ اپنے گھر کے لیے
ایک خوبصورت اور جدید نقشہ ڈیزائن کروا سکیں گے۔ إن شاء الله
کتاب کی قیمت :
یہ کتاب ٹوٹل دو سو (200) صفحات پر مشتمل ہے اور اس کی پرنٹنگ میں
اچھا پیپر استعمال کیا گیا ہے اس کتاب کی قیمت صرف بائیس سو (2200) روپے رکھی گئی
ہے اس کے علاوہ کوئی ڈلیوری چارجز نہیں ہیں ۔
کتاب خریدنے کا طریقہ :
اگر آپ یہ کتاب خریدنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں اور فارم فل کریں۔
مزید معلومات درکار ہو تو محب وطن کنسٹرکشن کمپنی کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
واٹس ایپ نمبر
03058139778
ایک تبصرہ شائع کریں
Please do not enter any spam link in the comment box.